بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

باجی رائو کیلئے جے پور پہنچیں د یپکاپاڈوکون

datetime 13  مارچ‬‮  2015 |

 ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ کی جانی مانی اداکارہ دپیکا پاڈوکون اپنی آنے والی فلم ’بجرنگی بھائی جان‘’ کی شوٹنگ کے لئے جے پور پہنچ گئی ہیں اس سے پہلے دیپکا اپنی فلم ‘یہ جوانی ہے دیوانی’ کے لئے جے پور گئی تھی حال ہی میں شوٹنگ کے دوران رنویر سنگھ زخمی ہو گئے تھے جس وجہ فلم کی شوٹنگ کو روک دیا گیا تھا آپ کو بتا دیں کہ لم کی شوٹنگ جے پور کے کئی لوییشن پر کی جائے گیاس فلم میں رنویر سنگھ پیشوا باجی راو کے کردار میں نظر آئیں گے وہیں دیپکا ان کی دوسری بیوی مستانی کا رول ادا کریں گی فلم میں ’بجرنگی بھائی جان‘ کی پہلی بیوی کاشی بائی کا کردار پرینکا چوپڑہ نبھانیوالی ہیں فلم کے تینوں ہی آرٹسٹ سخت محنت کر رہے ہیں۔حال ہی خبر آئی تھی کہ فلم میں دیپکا۲۰ کلو کا کوچ پہنے نظر آئے گی اس سے پہلے بھی دیپکا نے فلم ’گولیوں کی راس لیلا-رام لیلا’ میں ۳۰ کلو کا کاشٹا کھول ایک گانے میں پہن چکی ہیں۔
دیپکا اور رنویر کی جوڑی اس سے پہلے ‘رام لیلا’ میں دکھائی دی تھی فلم باکس آفس پر سپر ہٹ رہی تھی۔یہ فلم سنجے لیلا بھنسالی کا ڈریم پروجیکٹ ہے ناظرین بھی اس فلم کا بڑی ہی بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں دیپکا کو اس فلم میں شائقین پہلی بار میدان جنگ میں تلوارباجی کرتے دیکھیں گے۔وہیں’دبنگ‘ سلمان خان اپنی اپ کمنگ فلم’بجرگی بھائی جان‘ کو لے کر بیحد پرجوش ہیں جوش والی بات ہی کچھ ایسی ہے دراصل اس فلم کی شوٹنگ کے لئے سلمان خان پہلی بار جائیں گے کشمیر۔اس بات کی جانکاری خود ‘بجرگی بھائی جان کے ہدایتکار کبیر خان نے دی ہیوہیں فلم ساز کرن جوہر کی مشکلیں بڑھ گئی ہیں خبر ہے کہ دو ماہ تک فلم ’بجرگی بھائی جان‘ کی شوٹنگ کشمیر میں کرنے کے بعد سلمان خان اپنی اگلی سورج بڑجاتیا کی فلم’پریم رتن دھن پاو’ کی شوٹنگ مکمل طور گییہی نہیں فلمپریم رتن دھن پاوکے بعد وہ یشراج بینر کی فلم ‘سلطان’ کریں گے اور تب جا کر وہ کرن جوہر کی فلم ‘ شدھی’ کریں گے سلمان خان کے اس بگ پلین کو دیکھتے ہوئے تو یہی لگ رہا ہے کہ کرن جوہر کی ‘ شدھی’ میں آ گئی ہے شدھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…