اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اداکارہ فواد خان اب اہم کردار نبھائیں گے

datetime 10  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ نگری میں شہرت حاصل کرنے والے پاکستانی اداکار فواد خان اب نئی فلم میں کرکٹر ویرات کوہلی کا کردار نبھائیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ ڈائریکٹر نیرج پانڈے نے بھارتی ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی کی زندگی پر بنائے جانے والی فلم میں فواد خان کو کاسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں فواد خان بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کا کردار نبھاتے نظر آئیں گے جب کہ فلم کے دیگر اداکاروں میں تیلیگو اسٹار، رام چرن تریجا،جان ابراہم،آفتاب شودسانی اورعالیہ بھٹ شامل ہیں۔واضح ر ہے کہ فواد خان فلم فئیرایوارڈ حاصل کر نے والے پہلے پاکستانی اداکار ہیں جب کہ انہیں بھارت میں بیسٹ ڈیبیو ایوارڈ سے بھی نوازا گیا ہے۔



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…