اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ہیٹ اسٹوری تھری میں جلوہ گر ہونگی زریں خان

datetime 9  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی ادکارہ زریں کان کو سیکوئل فلم ’’ ہیٹ اسٹوری 3‘‘ میں کاسٹ کئے جانے کی اطلاعات ہیں۔ بالی ووڈ انڈسٹری میں ان دنوں خبر گردش کر رہی ہے کہ ’’ہیٹ اسٹوری 3‘‘ رکھا گیا ہے اور پہلی فلموں کی طرح اس فلم کی کہانی بھی جذباتی اور تھرلر ہو گی۔ اطلاعات کے مطابق شرمن جوشی اورزریں خان اس فلم میں مرکزی کرداروں میں نظر آئیں گے‘جب کہ کرن سنگھ گروور کو فلم کے تیسرے مرکزی کردار کے لیے کہا گیا ہے اور وہ اس فلم میں گری شیڈز کے ساتھ نظر آئیں گے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس نئی سیکوئل فلم کی شوٹنگ کا آغاز رواں برس 2015کے وسط میں ہو گا ۔ فلم ہیٹ اسٹوری 3 کو نکھل پانڈے ڈائریکٹ کر رہے ہیں۔ اس سے قبل پہلی فلم ہیٹ اسٹوری میں نکھل ڈویڈی اور گلشن ڈویش پھر دوسری فلم میں بھنونالی اور سوشانت سنگھ کا ساتھ تھا اور اب تیسری فلم میں کرن سنگھ گروور اور شرمن جوشی ادکارہ زریں خان کے ساتھ مرکزی کرداروں میں جلوہ گر ہورہے ہیں۔



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…