ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

گوشت پر پابندی سے کچھ بالی ووڈ ایکٹر زپریشان کچھ خاموش

datetime 5  مارچ‬‮  2015

گوشت پر پابندی سے کچھ بالی ووڈ ایکٹر زپریشان کچھ خاموش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں گائے کے گوشت بیچنے اور رکھنے پر پابندی لگانے کے فیصلے کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے جبکہ اس پابندی پر ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد کے ساتھ ساتھ شوبز کی شخصیات نے بھی اپنے رد عمل کا اظہار سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر… Continue 23reading گوشت پر پابندی سے کچھ بالی ووڈ ایکٹر زپریشان کچھ خاموش

’ہیرﺅ ئن بننے کے لیے 90 کلو کا ہونا پڑا‘

datetime 5  مارچ‬‮  2015

’ہیرﺅ ئن بننے کے لیے 90 کلو کا ہونا پڑا‘

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ میں قدم رکھنے یا پھر وہاں قدم جمانے کے لیے فلمی ہیروئنوں میں وزن کم کرنے کا چلن تو عام ہے لیکن بھومی پدنیکر کو ہیروئن بننے کے لیے اپنا وزن بڑھا کر 90 کلو کرنا پڑا۔بھومی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’دم لگا کے ہئیشا‘ کی ہیروئن ہیں۔یش… Continue 23reading ’ہیرﺅ ئن بننے کے لیے 90 کلو کا ہونا پڑا‘

کمائی کے لحاظ سے دپیکا ہیروئنوں میں سرفہرست

datetime 5  مارچ‬‮  2015

کمائی کے لحاظ سے دپیکا ہیروئنوں میں سرفہرست

ممبئی(نیوز ڈیسک)فلمی دنیا میں آج کل ہیروئنوں میں بہت زیادہمقابلہ ہوگیا ہے اور نیوکمر کے آنے سے پرانی ہیروئنوں میں اور بھی زیادہ ہوگیا ہے۔ مگر کچھ ہیروئنیں سدا بہار ہوتی ہے اوروہ اپنا کام بھی اور کمائی بھی روزبروز اچھی کرتی جارہی ہیں ان کڑی میں گذشتہ کئی برسوں سے عروج پر رہی دپیکا… Continue 23reading کمائی کے لحاظ سے دپیکا ہیروئنوں میں سرفہرست

شاہ رخ خان نے ساڑھی ایسی باندھی کہ خواتین بھی دنگ رہ گئیں

datetime 5  مارچ‬‮  2015

شاہ رخ خان نے ساڑھی ایسی باندھی کہ خواتین بھی دنگ رہ گئیں

نئی دلی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے کنگ خان ایک طویل عرصے تک چھوٹی اسکرین سے غائب رہنے کے بعد پھر منظر عام پر ا?گئے لیکن اس بار ان کی انٹری نے سب کو حیران کردیا کیونکہ شاہ رخ اس پروگرام میں مردانہ لباس کے بجائے ساڑھی پہن کر پہنچ گئے۔شاہ رخ خان ہمیشہ خواتین کے… Continue 23reading شاہ رخ خان نے ساڑھی ایسی باندھی کہ خواتین بھی دنگ رہ گئیں

بیٹا جیل میں رہ کرسدھرگیا:جیکی چن

datetime 5  مارچ‬‮  2015

بیٹا جیل میں رہ کرسدھرگیا:جیکی چن

بیجنگ(نیو ز ڈیسک) مشہور اداکار جیکی چن کے بیٹے جسی چن نے منشیات کا استعمال کرنے کے معاملے میں حال میں چھ ماہ کی سزا کاٹی ہے. جیکی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ حوالات کی ہوا کھانے کے بعد ان کا بیٹا سدھرگیا ہے. جیکی نے ہانگ کانگ کے اخبار اورینٹل مرنگ پوسٹ’ کو… Continue 23reading بیٹا جیل میں رہ کرسدھرگیا:جیکی چن

کیجروال کے جیسے کردار میں نظرآئیں گے نصیر الدین شاہ

datetime 5  مارچ‬‮  2015

کیجروال کے جیسے کردار میں نظرآئیں گے نصیر الدین شاہ

ممبئی،(نیوز ڈیسک) اداکار نصیر الدین شاہ کے سی بوکاڈیا کی ہدایت میں بنی فلم ’ڈرٹی پولیٹکس‘ میں نظر آئیں گے. ان کا کہنا ہے کہ فلم میں ان کا کردار کافی حد تک دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی شخصیت سے ملتا جلتا ہے. فلم میں انہوں نے ایک سیاسی کارکن کے کردار ادا… Continue 23reading کیجروال کے جیسے کردار میں نظرآئیں گے نصیر الدین شاہ

فلموں میں ناکامی کے بعدگووندا دوبارہ ٹی وی پرواپس

datetime 5  مارچ‬‮  2015

فلموں میں ناکامی کے بعدگووندا دوبارہ ٹی وی پرواپس

ممبئی ،(نیوز ڈیسک)بالی وڈ کے سٹار گووندار اپنی دوسری فلمی اننگز میں بہت حد تک ناکامی کے بعد اب ٹی وی کا سہارا لے رہے ہیں۔گووندا اب ریئلٹی شو ‘ڈانس انڈیا ڈانس سپر مام’ میں جج کے طور پر نظر آئیں گے۔ ایک پریس کانفرنس کے دوران گووندا نے مزاحیہ انداز میں کہا: ‘میں بہت… Continue 23reading فلموں میں ناکامی کے بعدگووندا دوبارہ ٹی وی پرواپس

ایم ٹی وی ایوارڈز کیلئے متعدد فلموں کی نامزدگیوں کا اعلان

datetime 5  مارچ‬‮  2015

ایم ٹی وی ایوارڈز کیلئے متعدد فلموں کی نامزدگیوں کا اعلان

نیویارک (نیوز ڈیسک) ایم ٹی وی مووی ایوارڈ ز کے لئے ہالی وڈ فلموں گارڈین آف گلیکسی، دی ہنگر گیمز، نیبرز، بوائے ہ±ڈ، گون گرل، وپ لیش، امریکن سنائپر اور سلمی کے درمیان بہترین اداکار، بہترین میوزک اور مزاح کی کیٹگری میں مقابلہ جاری ہے۔ فلم گارڈین آف گلیکسی، دی فالٹ ان آورز سٹارز اور… Continue 23reading ایم ٹی وی ایوارڈز کیلئے متعدد فلموں کی نامزدگیوں کا اعلان

پیرس فیشن ویک کا دوسرا دن درائز وان نوٹن کے نام

datetime 5  مارچ‬‮  2015

پیرس فیشن ویک کا دوسرا دن درائز وان نوٹن کے نام

پیرس(نیوز ڈیسک) وان نوٹن کے آنے والے موسم سرما کے ملبوسات کے بارے ایک سے بڑھ کر ایک کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔ وہ خوبصورت نمونوں اور بہترین سوتی اور ریشمی کپڑے استعمال کرنے کی وجہ سے مشہور ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ شوخ رنگوں نے ان کے ملبوسات کی خوبصورتی میں اضافہ… Continue 23reading پیرس فیشن ویک کا دوسرا دن درائز وان نوٹن کے نام

1 945 946 947 948 949 950 951 952 953 954 955 970