پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایم ٹی وی ایوارڈز کیلئے متعدد فلموں کی نامزدگیوں کا اعلان

datetime 5  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (نیوز ڈیسک) ایم ٹی وی مووی ایوارڈ ز کے لئے ہالی وڈ فلموں گارڈین آف گلیکسی، دی ہنگر گیمز، نیبرز، بوائے ہ±ڈ، گون گرل، وپ لیش، امریکن سنائپر اور سلمی کے درمیان بہترین اداکار، بہترین میوزک اور مزاح کی کیٹگری میں مقابلہ جاری ہے۔ فلم گارڈین آف گلیکسی، دی فالٹ ان آورز سٹارز اور نیبرز 7 کیٹیگریز میں نامزدگیاں حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہیں جبکہ آسکرز میں بہترین فلم کا ایوارڈ جیتنے والی برڈ مین ایم ٹی وی ایوارڈ میں جگہ بنانے میں ناکام رہی۔ فلم فالٹ میں اداکاری پر سینلی وڈلے اور ینسل ایلگورٹ بہترین اداکار اور اداکارہ کیلئے نامزد ہیں۔ دنیا بھر سے لوگ ایم ٹی وی ایوارڈ کیلئے ووٹ دیں گے جس کے بعد فاتح کا فیصلہ ہوگا۔



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…