اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بیٹا جیل میں رہ کرسدھرگیا:جیکی چن

datetime 5  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(نیو ز ڈیسک) مشہور اداکار جیکی چن کے بیٹے جسی چن نے منشیات کا استعمال کرنے کے معاملے میں حال میں چھ ماہ کی سزا کاٹی ہے. جیکی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ حوالات کی ہوا کھانے کے بعد ان کا بیٹا سدھرگیا ہے. جیکی نے ہانگ کانگ کے اخبار اورینٹل مرنگ پوسٹ’ کو دیے ایک انٹرویو میں اپنے اداکار بیٹے ’’جسی ‘‘کے بارے میں بات کی.
جیکی نے اس انٹرویو میں کہاکہ “وہ بہت جذباتی اور لاپرواہ ہوا کرتے تھے. اب وہ اپنے جوتے صحیح طریقے سے رکھتے ہیں. ان کی ماں ان کے لئے جو کھانا بناتی ہیں، اس مکمل کھاتے ہیں. یہاں تک کہ وہ جھوٹے برتن اٹھانے اور کپڑوں کی تہہ بنانے میں بھی مدد کرتے ہیں.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…