عدنان سمیع کی انڈین شہریت کیلئے ‘دوبارہ’ درخواست
کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستانی گلوکارعدنان سمیع خان نے ایک مرتبہ مسترد کیے جانے کے باوجود دوسری مرتبہ ہندوستانی شہریت حاصل کرنے کے لیے درخواست دائر کردی ہے۔ہندوستانی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق 43 سالہ گلوکار دو سال قبل بھی ہندوستانی شہریت کے لیے درخواست دے چکے تھے، تاہم اسے مسترد کردیا گیا۔وزارت داخلہ کے غیرملکیوں… Continue 23reading عدنان سمیع کی انڈین شہریت کیلئے ‘دوبارہ’ درخواست