اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

سلمان خان کے پاس سب کچھ، بس ای میل آئی ڈی نہیں

datetime 2  مارچ‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ دبنگ اور اداکار سلمان خان کے پاس گاڑی ہے، بنگلہ ہے، بینک بیلنس ہے، نئی فلمیں ہیں،، نہیں ہے تو ای میل آئی ڈی نہیں ہے، انھوں نے خود اس بات کا انکشاف کیا ہے۔ سلمان خان کا ایک سوشل میڈیا ویب سائٹ پر اکاﺅنٹ ہے اور وہ اس پر کافی سرگرم بھی ہیں لیکن ان کی کوئی ای میل آئی ڈی نہیں ہے، ایک بہت عجیب بات ہے کہ اس دور میں بھی کوئی شخص ایسا ہے جس نے کبھی کسی کو ای میل ہی نہیں کی۔ ان کا کہنا ہے کہ میں لوگوں سے براہ راست رابطہ کرنا پسند کرتا ہوں اور جس سے بات کرنی ہو اسے فون کرلیتا ہوں اس لیے میں نے کبھی ای میل اکاﺅنٹ بنانے کی ضرورت محسوس نہیں کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…