اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

اداکار عرفان خان اور نواز الدین صدیقی کے اختلافات میں اضافہ

datetime 2  مارچ‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے اداکار عرفان خان اور نواز الدین صدیقی کے اختلافات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران ایک خاتون صحافی نے جب عرفان کے سامنے نوازالدین صدیقی کا نام لیا تو وہ انٹرویو چھوڑ کر چلے گئے۔ دوسری جانب انگریزی اخبار کے ساتھ انٹرویو میں نوازالدین صدیقی نے کہا کہ وہ بہت تنگ آگئے ہیں، جب لوگ میرا موازنہ عرفان خان سے کرتے ہیں، وہ میرے سینئر ہیں اور میں ان کی بہت عزت کرتا ہوں۔انھوں نے کہا کہ مجھے بہت برا لگتا ہے جب ان کے اورعرفان خان کے درمیان موازنہ ہوتا ہے۔ انھوں نے کہا ایسا کرنے سے دونوں کے کاموں کر بہتر طور پر سراہا نہیں جا سکتا۔ واضح رہے کہ عرفان اور نوازالدین صدیقی آخری بار ایک ساتھ فلم ” لنچ باکس“ میں نظر آئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…