امریکی میوزک بینڈ کا کراچی میں طلبا کے لئے خصوصی کنسرٹ
کراچی(نیوز ڈیسک)بلدیہ عظمیٰ کراچی کے سٹی انسٹیٹیوٹ آف امیج مینجمنٹ (سم) نے امریکی قونصلیٹ کے تعاون سے امریکا سے آئے ہوئے میری مک برائڈ میوزیکل بینڈ کے ساتھ بلدیہ عظمیٰ کے اسکولوں کے بچوں کے ہمراہ ایک شام کا انعقاد صادقین گیلری فریئر ہال میں کیا۔تقریب میں مہمان خصوصی بلدیہ عظمیٰ کے ڈائریکٹر جنرل ٹیکنیکل… Continue 23reading امریکی میوزک بینڈ کا کراچی میں طلبا کے لئے خصوصی کنسرٹ