پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چٹی “ میں میگھا کی شاندار پر فارمنس 6 روز سے ہا ﺅس فل ہو نے کا نیا ریکا رڈ قا ئم ”

datetime 26  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) اسٹےج ڈرامہ ”چٹی “مےں فلم سٹار مےگھا کی شاندار پر فارمنس سے مسلسل 6روز تک ہاﺅس فل ہونے کا نےا رےکارڈ قائم جبکہ شائقےن نے انکی پر فارمنس کے دوران ”قتالہ “کی آوازےں لگاتے رہےں ۔ ذرائع کے مطابق لاہور کے الفلا ح تھےٹر مےں پر وڈےوسر ارشد چوہدری کے جمعہ سے شروع ہونےوالے مذکورہ نئے ڈرامے مےں فلم سٹار مےگھا کی پر مےڈلے پرشاندار پر فارمنس کی وجہ سے ڈرامے نے کا مےابےوں کا نےا رےکارڈ قائم کر دےا ہے جسکی وجہ سے ڈرامہ “چٹی “نے لاہور کے دےگر ہالز مےں جاری سٹےج ڈراموں کو مقبولےت مےں مات دےدی ہے اور شائقےن ڈرامے مےں فلم سٹار مےگھا کی پر فارمنس کے دوران انتہا ئی پرجوش نظر آرہے ہےں اور انکی پر فارمنس کے دوران ”اسٹےج کی قتالہ مےگھا مےگھا “کی آوازےں بھی لگاتے ہےں ‘ ڈرامہ کے پر وڈےوسر ارشد چوہدری نے کہا کہ ےہاں پر شائقےن کو انتہا ئی مےعاری تفر ےح فراہم کی جا رہی ہے۔



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…