منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

میں بہت جلد فلم انڈسڑی کو سہار ادےنے کےلئے فلم بناﺅں گا ‘ظفر ی خان

datetime 26  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) کا مےڈ ےن ادکارظفر ی خان نے کہا ہے کہ میں بہت جلد فلم انڈسڑی کو سہار ادےنے کےلئے فلم بناﺅں گا اور مجھے ےقےن ہے کہ اگر ہم سب ملکرکوشش کر ےں تو انڈسڑی کو سالوں مہےنوں نہےں دنوں میں بحران سے نکالا جا سکتا ہے ۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ظفری خان نے کہا پاکستانی شوبز انڈسڑی کو نہ جانے کس کی نظر لگ چکی ہے کہ سٹو ڈےو ز کی رونقےں بحال ہونے کا نام ہی نہےں لے رہی مگر مےں ماےوس نہےں کےونکہ ماےوسی گنا ہ ہے اور مےں نے اب ےہ فےصلہ کےا ہے کہ فلم انڈسڑی کو بحران سے نکالنے کےلئے مےں بھی اپنا کردار ادا کر ونگا جس کےلئے مےں نے بہت جلد اپنے سر ماےہ سے فلم بنانے کا فےصلہ کےا ہے ۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…