ممبئی ( نیوز ڈیسک) خود کو فیشن لیبل ’’امارا‘‘ لانچ کر چکی ہیں‘ ادکارہ شردھا کپور کہنا ہے کہ یہ ان کا خواب تھا ‘شردھا نے ٹوئٹر پر لکھا ‘ ایک وقت تھا خود کو فیشن لیبل شروع کرنا ایک خواب لگتا تھا‘ اب یہ خوب نہیں رہا‘امارا پرنظر ڈالیں ۔ یہ جدید ہندوستانی عورتوں کے لیے میری فیشن سیریز ہے ‘ 25سالہ شردھا کے فیشن لیبل کے لباس کافی سستے ہیں ‘ وہ 799سے 999روپے میں مل جاتے ہیں‘ لباس تخلیق کی تھیم فنتاسی ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں