جمعرات‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2026 

عامر خان کی روبوٹ کے سیکوئل میں کام کرنے سے معذرت‎

datetime 25  فروری‬‮  2015 |

عامر خان نے فلم روبوٹ کے سیکوئل میں کام کرنے کی تردید کردی ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں سے فلم انڈسٹری میں افواہیں گرم تھیں کہ اس بڑی فلم میں مسٹر پرفیکٹ کو کاسٹ کیاجارہاہے۔

کہا تو یہ بھی جارہا تھا کہ عامر خان کو بھی آگیا ہے پسند اسکرپٹ اور بس وہ اسی سال بننے جارہے ہیں مووی کا حصہ لیکن اس کے بعد اب عامر خان خود میدان میں آئے ہیں اور کہتے ہیں کہ ایسی کسی فلم میں کام کرنے کا ان کا کوئی ارادہ نہیں۔

عامر خان تو یہاں تک کہتے ہیں کہ وہ سال میں ایک فلم کرنے کے فارمولے پر عمل کررہے ہیں اور اسی لیے فی الحال ان کاکسی سیکوئل میں کام کرنے کاکوئی ارادہ نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…