‘اظہرالدین’ بننے کیلئے تامل سیکھنا ضروری
ممبئی (نیوز ڈیسک)بولی وڈ اداکارعمران ہاشمی انڈیا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر الدین کی زندگی پر بننے والی فلم کیلئے تامل زبان سیکھیں گے۔ہدایت کار انتھونی ڈی سوزا کی فلم میں اظہر الدین بننے والے عمران کا کہنا ہے کہ فلم کی تیاریوں نے ان کی نیندیں حرام کر دیں۔عمران کچھ مہینوں سےباقاعدہ کرکٹ… Continue 23reading ‘اظہرالدین’ بننے کیلئے تامل سیکھنا ضروری