نیویارک (نیوز ڈیسک ) امریکی گلوکارہ میڈونا ایوارڈ فنکشن میں پرفارم کرتی سٹیج سے نیچے جا گریں۔ چھپن سالہ گلوکارہ میڈونا برٹ ایوارڈ کے دوران اپنی آواز کا جادو جگا رہی تھیں کہ ان کا گاو¿ن دیگر فنکاروں کے پاو¿ں میں پھنس گیا اور گلوکارہ الٹی نیچے جا گری تاہم میڈونا نے فوری اٹھ کر اپنی پرفارم جاری رکھی۔ میڈونا نے اپنی مداحوں کے لیے پیغام دیا کہ انہیں گرنے سے کوئی چوٹ نہیں آئی۔
گلوکارہ میڈونا ایوارڈ فنکشن میں پرفارم کرتے ہوئے نیچے گر پڑیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































