ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

اٹلی کے فیشن مرکز میلان میں مقامی ڈیزائنر کے ملبوسات کی دھوم

datetime 27  فروری‬‮  2015 |

میلان: (نیوز ڈیسک) فیشن ویک کے دوران جرمن ڈیزائنر فلپ پلین کے شو کا آغاز امریکی گلوکارہ ازیلیا بینکس کے خوبصورت گانے اور ریمپ پر رولر کوسٹر کی سیر سے ہوا۔ پلین کے آئندہ موسم سرما کے ملبوسات میں چمڑے سے بنے کوٹ، جیکیٹ اور ٹاپس نمایاں تھے۔ اس سے پہلے مقامی فیشن ڈیزائنر رابرٹو کاویلی نے اپنے ملبوسات کی نمائش کی۔ کاویلی نے اپنے شو کو نوجوان سے منسوب کیا اور ملبوسات میں ویلویٹ اور چمڑے کا امتزاج پیش کیا۔ جسے دیکھنے والوں نے خوب پسند کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…