اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

عامر خان کی دنیا بہت ہی خوفناک ہے، پوجا بھٹ

datetime 27  فروری‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسکبالی ووڈ اداکارہ پوجا بھٹ نے کہا ہے کہ عامر خان کی دنیا بہت ہی خوفناک ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ مجھے عامر خان کی دنیا منافقت اور خودساختہ اخلاقیات پر مبنی لگتی ہے جو کہ بہت ہی خوفناک بھی ہے۔ عامر خان بھاگ ڈی کے پاس گانا کرتے ہوئے اور ”پی کے“ کا پوسٹر بنواتے ہوئے اپنی باڈی لینگوئج کے بارے بالکل بھول گئے تھے اور ان کا انداز انتہائی شرمناک لگتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ عامر کو اپنے انداز پر غور کرنا ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…