اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

رنبیر، کرینہ کے کزن لاہور پر فلم کریں گے

datetime 27  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)بولی وڈ میں زندہ دلوں کے شہر لاہور پر ایک تاریخی فلم بنانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ہندوستانی اخبار کے مطابق بولی وڈ اسٹارز کرینہ کپور اور رنبیر کپور کے کزن ارمان جین کو تقسیم ہند کے حوالے سے بننے والی تاریخی فلم ‘جنے لاہور نئیں ویکیا او جمیاں ای نئیں’ میں کام کی پیشکش کی گئی ہے۔ارمان جین جو اس سے قبل عارف علی کی فلم ‘لے کر ہم دیوانہ دل’ میں کام کرچکے ہیں، فلم ساز راجکمار سنتوشی کی اس نئی فلم کے حوالے سے کافی پرجوش ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ فلم کا اسکرپٹ سننے پر انھیں یہ بہت اچھی لگی اور وہ فلم سائن کرنے کے لیے بالکل تیار ہیں۔ارمان نے راجکمار سنتوشی کے ساتھ کام کرنا اپنے لیے ایک اعزاز قرار دیا۔فلم کی مزید تفصیلات بتانے سے گریز کرتے ہوئے ارمان نے کہا کہ فلم کی کاسٹ کافی بڑی ہے تاہم وہ ابھی دیگر اداکاروں کے بارے میں نہیں جانتے، ہاں لیکن وہ خود اس فلم میں کام کرنے کے لیے بے تاب ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…