ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

جب شادی کر ونگی کسی بوڑھے سے نہیں جوان سے کروں گی ،میرا

datetime 26  فروری‬‮  2015 |

لاہور(نیو ز ڈیسک)فلم سٹار میرانے کہا ہے کہ مجھے شادی کی کوئی جلدی ہے اور نہ ہی دولت کا لالچ  کر تی ہوں ‘ جب بھی شادی کر ونگی کس بوڑھے سے نہیں جوان سے ہی کر ونگی۔ خصوصی گفتگو میں فلم سٹار میرا نے کہا کہ کچھ  لوگ سستی شہرت کےلئے مجھ سے شادی کی بات کرتے اور دولت کا بھی لالچ  دیتے ہیں مگر میں جب سے شوبز میں آئی ہوں کبھی پیسے کالالچ نہیں کیو نکہ خد انےمیرے نصیبو ں میں جو کچھ  لکھ دیا ہے وہ مجھ کو ضرور ملے گا۔ایک سوال کے جواب میں میرانے کہا کہمیں ابھی ”جوان “ہوں کسی بوڑھے سے شادی کیو ں کر وں ؟میں جب بھی شادی کر ونگی سب کے سامنے اور کسی جوان ہی شادی کر ونگی اور شادی تب ہی ہوگی جب اللہ کو منظور ہو گی اس سے پہلے ممکن نہیں ہو سکتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…