جو بھی “جلیبی” دیکھنے جائیگا اسے سونا ملے گا، ملک ریاض
کراچی (نیوز ڈیسک) فلم جلیبی بیس مارچ کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی، فلم کو ا میڈ ان پاکستان پروجیکٹ کے تحت ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، بحریہ ٹاو¿ن کے سربراہ ملک ریاض بھی میڈ ان پاکستان پروجیکٹ کا حصہ بن گئے ہیں۔ایکشن ، سسپنس اور کامیڈی کا شاہکار فلم جلیبی جیسے… Continue 23reading جو بھی “جلیبی” دیکھنے جائیگا اسے سونا ملے گا، ملک ریاض