اب درختوں کے گرد ناچنے والا کردار نہیں کرنا‘ کاجول
ممبئی ( نیوز ڈیسک )کاجول نے شاہ رخ کے ساتھ آخری فلم مائی نیم از خان میں ادکاری کی تھی ۔ بالی ووڈ کی بہترین ادکاراؤں میں شمار ہونے والی ادکارہ کاجول شادی اور پھر ماں کے بعد بڑے پردے سے ایک عرصے سے دور رہی ہیں۔ تاہم اس دوران بھی وہ بعض کمپنیوں کے… Continue 23reading اب درختوں کے گرد ناچنے والا کردار نہیں کرنا‘ کاجول







































