ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

عاطف اسلم سالگرہ پر مداحوں کو گانے کا تحفہ دیں گے

datetime 25  فروری‬‮  2015 |

نئی دہلی: گلوکار عاطف اسلم نے مداحوں کو خوشخبری دی ہے کہ وہ انہیں اپنی سالگرہ پر ایک خاص تحفہ دیں گے۔ پاکستانی خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو میں عاطف اسلم کا کہنا تھا کہ اس وقت ان کی پوری توجہ بالی ووڈ پر ہے جس کی وجہ سے ان کے البم ریلیز نہیں ہو رہے جو ان کے مداحوں کی ناراضگی کا سبب بن رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مداحوں کی ناراضگی کو دور کرنے کے لئے وہ اپنا نیا البم تیار کر رہے ہیں جس کا پہلا گانا وہ اپنی سالگرہ کے روز ریلیز کریں گے۔ واضح رہے کہ عاطف اسلم 12 مارچ کو اپنی 32ویں سالگرہ منائیں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…