بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان نے پاکستانی مایہ ناز سابقہ کھلاڑیوں کی بھی تعریف کر ڈالی
بالی ووڈ کے عالمی ممتاز سپر سٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ ایک زمانہ تھا کہ جب کھلاڑی وسیم اکرم اور شعیب اختر کی فاسٹ باو¿لنگ سے ڈرتا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان اور میاں داد شاندار کھلاڑی تھے۔ سلمان خان کو کرکٹ کھیل سے گہرا لگاو ہے۔ دبئی میں ایک تقریب… Continue 23reading بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان نے پاکستانی مایہ ناز سابقہ کھلاڑیوں کی بھی تعریف کر ڈالی