پاکستانی سنگر اور ایکٹر علی ظفر اور ان کی اہلیہ عائشہ فاضل سوموار کی صبح ایک بچی کے ماں باپ بن گئے ہیں۔
علی ظفر نے اپنی بیٹی کی پیدائش کا اعلان اپنے ٹویٹر پیغام سے کیا۔
اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ “اللہ نے ہمیں ایک خوبصورت بیٹی سے نوازا ہے ۔ اس موقع پر آپکی نیک خواہشات کی وجہ سے میں آپ سب کا مشکور ہوں”۔
واضح رہے کہ یہ جوڑا سال 2009 میں شادی کے بندھن میں بندھا اور اس سے پہلے ان کا ایک چار سال بیٹا اذان ہے۔
علی ظفر ایک خوبصورت بیٹی کے باپ بن گئے ہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































