سونم کپور لٹ گئیں ،پانچ لاکھ کا قیمتی ہار چوری کروا بیٹھیں
باندرا اداکارہ سونم کپور کا پانچ لاکھ مالیت کا ہیرے کا نیکلس چوری ہو گیاہے۔تفصیلات کے مطابق سونم کپور کروڑوں کی جیولری پہن کر باندرا میں ہونے والی ایک پارٹی میں گئیں اور رات گئے واپسی پر سونم نے نیکلس سمیت تمام زیورات اپنے کمرے میں رکھے ، صبح جب زیورات دیکھے گئے تو قیمتی… Continue 23reading سونم کپور لٹ گئیں ،پانچ لاکھ کا قیمتی ہار چوری کروا بیٹھیں







































