جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

سچےجذبےنےمجھےبالی ووڈ میں کاسٹنگ کاؤچ بننے سےروکےرکھا،ودیا بالن

datetime 11  فروری‬‮  2015

سچےجذبےنےمجھےبالی ووڈ میں کاسٹنگ کاؤچ بننے سےروکےرکھا،ودیا بالن

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ وہ بالی وڈ میں خود کو خوش قسمت اداکارہ سمجھتی ہیں جو اپنے کیریئرکے دوران کسی استحصال سے بچی رہیں، ہم اپنے استحصال کے خود ذمے دار ہوتے ہیں ایسے میں دوسروں کو الزام نہ دیں۔ نیشنل ایوارڈ یافتہ37 سالہ خوبصورت مسکراہٹ کی حامل ودیا بالن… Continue 23reading سچےجذبےنےمجھےبالی ووڈ میں کاسٹنگ کاؤچ بننے سےروکےرکھا،ودیا بالن

فلم بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی ضروری ہے، ثمینہ پیرزادہ

datetime 11  فروری‬‮  2015

فلم بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی ضروری ہے، ثمینہ پیرزادہ

کراچی: سینئر اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے کہا ہے کہ ٹیلی ویژن ڈرامہ پروڈکشن نے  معیاری اور اچھے ڈرامے پیش کرکے جو مثال قائم کی ہے اس کی وجہ سے آج پاکستانی ڈرامہ ناظرین میں بے حد مقبول ہے. ان کا کہنا تھا کہ  تمام نجی چینلز سے پیش کیے جانے والے معیار ڈرامے معیار کے اعتبار… Continue 23reading فلم بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی ضروری ہے، ثمینہ پیرزادہ

موسیقی میں پاکستان بہت زرخیز دھرتی ہے،موسیقار شنکر

datetime 11  فروری‬‮  2015

موسیقی میں پاکستان بہت زرخیز دھرتی ہے،موسیقار شنکر

لاہور:  بھارتی گلوکار وموسیقار شنکر مہادیون نے کہا ہے کہ پاکستان اوربھارت میں بسنے والے نوجوان زندگی کے تمام شعبوں میں کچھ الگ کر دکھانے کی خوب صلاحیتیں رکھتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ موسیقی میں پاکستان بہت زرخیز دھرتی ہے،  بالی ووڈ کی بہت سی فلموں کی کامیابی صرف اورصرف پاکستانی گلوکاروں کی آوازوں… Continue 23reading موسیقی میں پاکستان بہت زرخیز دھرتی ہے،موسیقار شنکر

آج تک کبھی غیر اخلاقی گانے نہیں گائے،گلوکارہ حمیرا چنا

datetime 11  فروری‬‮  2015

آج تک کبھی غیر اخلاقی گانے نہیں گائے،گلوکارہ حمیرا چنا

لاہور: گلوکارہ حمیرا چنا نے کہا کہ میں نے آج تک فلموں میں نہ غیر اخلاقی گا نے گائے اور نہ ہی آئندہ ایسا کوئی ارادہ ہے ۔ انھوں نے کہا کہ مجھے بچپن سے ہی گانے میں دلچسپی تھی۔ اس لیے میں  نے باقاعدہ میوزک کی تعلیم حاصل کی۔ گلوکاری کے دوران متعدد مرتبہ مجھے… Continue 23reading آج تک کبھی غیر اخلاقی گانے نہیں گائے،گلوکارہ حمیرا چنا

کرکٹ ورلڈ کپ، نئی پاکستانی اور بھارتی فلموں کی نمائش ملتوی

datetime 11  فروری‬‮  2015

کرکٹ ورلڈ کپ، نئی پاکستانی اور بھارتی فلموں کی نمائش ملتوی

کراچی: 14فروری سے شروع ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ  پردنیا کی نظریں لگی ہوئی ہیں ورلڈ کپ  کے آغاز کے ساتھ  ہی کراچی میں ہونے والی  ثقافتی سرگرمیاں ، ٹیلی ویژن ڈراموں کی ریکارڈنگ کا شیڈول بھی تبدیل کردیا گیا۔ پاکستان بھر کے سنیماؤں میں ریلیز ہونے والی نئی  بھارتی اور پاکستانی فلموں کی نمائش موخر… Continue 23reading کرکٹ ورلڈ کپ، نئی پاکستانی اور بھارتی فلموں کی نمائش ملتوی

عاطف اسلم فلم ’’بدلہ پور ‘‘ میں اپنے گانے کیساتھ جلوہ گر ہونگے

datetime 11  فروری‬‮  2015

عاطف اسلم فلم ’’بدلہ پور ‘‘ میں اپنے گانے کیساتھ جلوہ گر ہونگے

لاہور:   گلوکار عاطف اسلم بولی وڈ فلم ’’بدلہ پور‘‘ میں نئے گانے ’’جینا جینا‘‘ کے ہمراہ جلوہ گر ہوں گے۔ گلوکار عاطف اسلم نے فلم ’’کلیوگ‘‘ میں گانے’’عادت‘‘ سے مقبولیت حاصل کی تھی جس کے بعد انھوں نے متعدد بالی ووڈ فلموں میں آواز کا جادو جگانے کے ساتھ   مہمان گلوکار کی حیثیت سے  فلم… Continue 23reading عاطف اسلم فلم ’’بدلہ پور ‘‘ میں اپنے گانے کیساتھ جلوہ گر ہونگے

چھوٹے نواب کی بیگم کرینہ کپور نے خواتین کو اہم مشورے دے ڈالے

datetime 11  فروری‬‮  2015

چھوٹے نواب کی بیگم کرینہ کپور نے خواتین کو اہم مشورے دے ڈالے

ممبئی: بالوں کا لمبا اور خوبصورت نظر آنا ہر عورت کی خواہش ہوتی ہے اور اگر وہ شو بز سے ہوتو پھر تو بالوں کا خوبصورت ہونا اور بھی اہم ہو جاتا ہے اسی لیے بالی ووڈ کی ٹاپ اسٹار کرینہ کپور اپنے دلکش بالوں کی حفاظت کرتی ہیں اور خواتین کو دے رہی ہیں چند… Continue 23reading چھوٹے نواب کی بیگم کرینہ کپور نے خواتین کو اہم مشورے دے ڈالے

سونم کپور سانس کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل

datetime 11  فروری‬‮  2015

سونم کپور سانس کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل

ممبئی: شوگر کے مرض میں مبتلا بالی ووڈ ادکارہ سونم کپور کو ایک اور خطرناک بیماری کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سونم کپور کو سانس کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کا طبی معائنہ کیا جارہا ہے۔ سونم کپور نے اسپتال سے سوشل میڈیا… Continue 23reading سونم کپور سانس کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل

بینظیر بھٹو کی زندگی پر بننے والی فلم میں کام سے متعلق ابھی فیصلہ نہیں کیا، ودیا بالن

datetime 11  فروری‬‮  2015

بینظیر بھٹو کی زندگی پر بننے والی فلم میں کام سے متعلق ابھی فیصلہ نہیں کیا، ودیا بالن

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ بہت سی اہم شخصیات کی زندگیوں پر بننے والی فلموں میں کام کی پیش کش ہوئی ہے تاہم ابھی تک کسی بھی فلم میں کام کرنے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ودیا بالن کا کہنا تھا کہ اس… Continue 23reading بینظیر بھٹو کی زندگی پر بننے والی فلم میں کام سے متعلق ابھی فیصلہ نہیں کیا، ودیا بالن

Page 968 of 969
1 959 960 961 962 963 964 965 966 967 968 969