جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

سنی لیون کے دل میں ماں بننے کا جذبہ بیدار

datetime 12  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اور انکے شوہر ڈینیئل اپنی فیملی شروع کرنے پر غور کر رہے ہیں۔بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اور انکے شوہر ڈینیئل اپنی فیملی شروع کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ اگرچہ انکی اور ڈینئیل کی فنی مصروفیات بیشمار ہیں لیکن ان تمام مصروفیات کے ساتھ ساتھ ہم دونوں اپنی ذاتی زندگی پر توجہ دینے اور خاندان بڑھانے پر غور کر رہے ہیں۔ میرے شوہر کو بیٹی جبکہ مجھے بیٹے کا شوق ہے ۔ یہ فلمی زندگی صرف چند برس تک باقی رہنے والی ہے ، اسکے بعد لازماً ہمیں اپنی ذاتی زندگی کی جانب دیکھنا ہو گا اور بہتر یہی ہو گا کہ ہم اس پر ابھی سے غور شروع کر دیں۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…