اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

سونم کپور لٹ گئیں ،پانچ لاکھ کا قیمتی ہار چوری کروا بیٹھیں

datetime 12  فروری‬‮  2015 |

باندرا  اداکارہ سونم کپور کا پانچ لاکھ مالیت کا ہیرے کا نیکلس چوری ہو گیاہے۔تفصیلات کے مطابق سونم کپور کروڑوں کی جیولری پہن کر باندرا میں ہونے والی ایک پارٹی میں گئیں اور رات گئے واپسی پر سونم نے نیکلس سمیت تمام زیورات اپنے کمرے میں رکھے ، صبح جب زیورات دیکھے گئے تو قیمتی نیکلس غائب تھا۔ اداکارہ نے پولیس میں شکایت درج کروا دی ہے۔ دہلی کے معروف جیولر نے نمائش کے لیے یہ زیورات اداکارہ کو دیئے تھے۔ سونم کی لاپرواہی کی وجہ سے جیولر نے بھی سر پکڑ لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…