جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان نے پاکستانی مایہ ناز سابقہ کھلاڑیوں کی بھی تعریف کر ڈالی

datetime 23  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بالی ووڈ کے عالمی ممتاز سپر سٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ ایک زمانہ تھا کہ جب کھلاڑی وسیم اکرم اور شعیب اختر کی فاسٹ باو¿لنگ سے ڈرتا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان اور میاں داد شاندار کھلاڑی تھے۔ سلمان خان کو کرکٹ کھیل سے گہرا لگاو ہے۔ دبئی میں ایک تقریب میں شرکت کرنے والے ممتاز سپر سٹار کو پاکستانی قوم کی طرح پرانے کھلاڑی بھی یاد آ گئے۔ انہوں نے سابقہ پاکستانی کرکٹرز کی تعریف کی جبکہ کسی نئے کا ذکر تک نہیں کیا۔ پاکستانی قوم بھی وہی دن یاد کرتی ہے جب ہماری ٹیم ڈٹ کر دل و جان سے مقابلہ کرتے ہوئے فاتح ہوتی تھی۔ وسیم اور شعیب کی دہشت ناک باو¿لنگ سے دوسری ٹیمیں تھرتھر کانپتی تھیں۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…