دل والے دلہنیا لے جاتے رہیں گے
ممبئی(نیوز ڈیسک)بولی وڈ کی ریکارڈ ساز فلم ‘دل والے دلہنیا لے جائیں گے’ کو بالاخر شائقین کی پر زور فرمائش پر سینما سے نہ ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سنہ 1995 میں ریلیز ہونے والی شاہ رخ خان اور کاجول کی مشہور زمانہ فلم ‘دل والے دلہن آ لے جائیں گے’ گزشتہ 20 برسوں سے… Continue 23reading دل والے دلہنیا لے جاتے رہیں گے































