پیر‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2026 

ساٹھ سالہ قبائلی کی اداکارہ میرا کو شادی کی پیشکش

datetime 24  فروری‬‮  2015 |

پشاور (نیوز ڈیسک) 60 سالہ قبائلی ملک وزیر صافی نے اداکارہ میرا کو شادی کی پیشکش کرتے ہوئے باضابطہ طور پر لاہور جا کر میرا کو شادی کی پیشکش کرنے کا اعلان کر دیا، ملک وزیر شادی شدہ 6 بچوں کا باپ ہے۔ پیر کو 60 سالہ قبائلی ملک وزیر صافی نے اداکارہ میرا کو شادی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں باضابطہ طور پر لاہور جا کر میرا کو شادی کی پیشکش کرنے کےلئے تیار ہوں۔ ملک وزیر صافی کا تعلق مہمند ایجنسی سے ہے اور وہ ایک سیاسی اور کاروباری شخصیت ہے، ان کا تعلق مسلم لیگ(ن) سے ہے اور وہ 2 بار قومی اسمبلی کا الیکشن بھی لڑ چکے ہیں اور وہ شادی شدہ اور چھ بچوں کے باپ ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…