کرسٹین سزر ایوارڈ حاصل کرنے والی پہلی امریکی ادکارہ
کرسٹین اسٹیورٹ وہ پہلی امریکی ادکارہ بن گئی ہیں جنہوں نے فرانس کا باوقار سیزر ایوارڈ حاصل کیا ہے۔ واضح رہے کہ سیزر ایوارڈ فرانس میں آسکر ایوارڈ کا ہم پلہ تصور کیا جاتا ہے ۔ انہین فلم ’’کاؤ ڈس آف سلز ماریا‘‘ میں ان کی اداکاری پر بہترین معاون ادکارہ کا ایوارڈ دیا گیا… Continue 23reading کرسٹین سزر ایوارڈ حاصل کرنے والی پہلی امریکی ادکارہ