جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

میرا نے قبا ئلی شخص کو شادی کے لیے اپنی چا ر اہم شرائط پیش کر دیں

datetime 25  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اداکارہ میرا نے مہمند ایجنسی کے رہائشی ملک وزیر صافی کو چار شرائط بھجوادی ہیں جن کی منظوری کے بعد ہی اداکارہ اگلا جواب دیں گی۔ وزیر صافی کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ میرا نے ان کی شادی کی پیشکش کا جواب دے دیا ہے اور اس سلسلے میں چار شرائط بھجوائی ہیں پہلی شرط سارا مال و اسباب کا نصف فروخت کرکے رقم اداکارہ میرا کے اکاﺅنٹ میں منتقل کرنا ہوگی ، دبئی میں رہائش ، فلموں ڈراموں میں کام کی باضابطہ اجازت اور طلاق کا حق مانگ لیا ہے۔وزیر صافی کے قریبی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ان شرائط کا تاحال کوئی جواب ارسال نہیں کیا گیا تاہم آئندہ ہفتے جواب بھجوائے جانے کا امکان ہے جواب ملنے کے بعد ہی اداکارہ میرا اپنا اگلا لائحہ عمل بتائینگی اور شادی کی جگہ اور مقام کا فیصلہ کیا جائے گا۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…