اداکارہ انوشکا شرما اب فلمساز بن گئی ہیں
ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اب فلمساز بن گئی ہیں اور ان کی پہلی فلم ’این ایچ 10‘ چھ مارچ کو ریلیز ہو گی۔فلم ’این ایچ 10‘ کی کہانی دہلی، گڑگاو¿ں اور ہریانہ کے ارد گرد ہائی وے پر رونما ہونے والے ’سچے واقعات‘ پر مبنی ہے۔بی بی سی سے بات کرتے ہوئے… Continue 23reading اداکارہ انوشکا شرما اب فلمساز بن گئی ہیں