ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارت کے میگا اسٹار امیتابھ بچن جنہوں نے ماضی میں بھی فلاحی کاموں میں اپنی خدمات پیش کی ہیں وہ ٹریفک پولیس کی جانب سے شروع کی گئی ایک روڈ سیفٹی کی آگاہی مہم کے بھی رضاکارانہ طور پر خدمت گار بن گئے ہیں اور اپنے فیس بک پیج پر اس سلسلہ میں خدمات کے لیے حاضر ہوں گے۔اپنے فیس بک پیج پر بگ بی نے لکھا ” ٹریفک سے متعلق سنجیدگی اختیار کریں جب آپ سڑک پر ہوں قواعد وضوابط کی پیروی کریں‘ موٹرسائیکل سوار ہیلمٹ پہنیں‘ گاڑی میں ہمیشہ سیٹ بیلٹ کا استعمال کریں‘ آپ کےڈرائیونگ لائسنس کی معیاد ہونی چاہئیے۔ٹریفک کا بہاو¿ قومی کردار کا عکاس ہے‘ اپنی قوم کا کردار بنائیں۔ امیتابھ بچن آئندہ نئی فلموں”پیکو “ اور ”وزیر “ میں نظر آئیں گے۔
امیتابھ بچن آئندہ نئی فلموں”پیکو “ اور ”وزیر “ میں نظر آئیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
چین جائیں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ



















































