منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

لاس اینجلس: جہاز کی کریش لینڈنگ، اداکار ہیریسن فورڈ زخمی

datetime 6  مارچ‬‮  2015

لاس اینجلس: جہاز کی کریش لینڈنگ، اداکار ہیریسن فورڈ زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہالی ووڈ کے معروف اداکار ہیریسن فورڈ جہاز کی کریش لینڈنگ ہوئی ہے۔ جس کے باعث وہ زخمی ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ہالی وڈ کے معروف اداکار کے جہاز نے گالف کورس کے قریب کریش لینڈنگ کی ہے، ہیریسن فورڈ کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق ہیریسن… Continue 23reading لاس اینجلس: جہاز کی کریش لینڈنگ، اداکار ہیریسن فورڈ زخمی

ممبئی میں ہونے والے فیشن شو میں سوناکشی سنہا اورعامر خان کی شرکت

datetime 5  مارچ‬‮  2015

ممبئی میں ہونے والے فیشن شو میں سوناکشی سنہا اورعامر خان کی شرکت

ممبئی: (نیوز ڈیسک)جھلملاتے ملبوسات زیب تن کیے ماڈلز کی ریمپ پر واک نے شائقین کے دل لوٹ لیے۔ فیشن ویک میں شو اسٹاپر شوخ و چنچل اداں والی سوناکشی سنہا بنیں، کمپوزر انوملک اپنی بیٹی انمول ملک کے ساتھ ریمپ پر آئے۔ رشمی نگم اداکار سمیر دتتانی اور ارمان جین بھی فیشن شو کا حصہ… Continue 23reading ممبئی میں ہونے والے فیشن شو میں سوناکشی سنہا اورعامر خان کی شرکت

بیٹے کیساتھ کام کرنے کیلئے بیتاب ہوں، جیکی شیروف

datetime 5  مارچ‬‮  2015

بیٹے کیساتھ کام کرنے کیلئے بیتاب ہوں، جیکی شیروف

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار جیکی شیروف نے کہا ہے کہ اپنے بیٹے ٹائیگر شیروف کے ساتھ کام کرنے کے لئے بے چین ہوں تاہم اس کے لئے اچھے اسکرپٹ کا انتظار ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بطور باپ مجھے اپنے بیٹے ٹائیگر پر فخر ہے وہ انڈسٹری میں بہت… Continue 23reading بیٹے کیساتھ کام کرنے کیلئے بیتاب ہوں، جیکی شیروف

رنبیر کپو ر اورکترینہ کیف کا اہم فیصلہ ،کروڑوں روپے کا نقصان

datetime 5  مارچ‬‮  2015

رنبیر کپو ر اورکترینہ کیف کا اہم فیصلہ ،کروڑوں روپے کا نقصان

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووکی خوبرواداکارہ کترینہ کیف اور رنبیر کپور کے معاشقے کی کہانیاں عام ہیں لیکن اب کی بار کترینہ کیف نے رنبیر کپور سے معاملات آگے بڑھانے کے لیے تین فلموں کے معاہدے ختم کرنے کافیصلہ کرلیاہے جن کی مدمیں ا±نہیں کروڑوں روپے ملنے تھے۔ بھارتی اخبار’ہندوستان ٹائمز‘کے مطابق حال ہی میں… Continue 23reading رنبیر کپو ر اورکترینہ کیف کا اہم فیصلہ ،کروڑوں روپے کا نقصان

بالی وڈ فلم میں بے نظیر کا کردار روینہ ٹنڈن نبھائیں گی

datetime 5  مارچ‬‮  2015

بالی وڈ فلم میں بے نظیر کا کردار روینہ ٹنڈن نبھائیں گی

ممبئی(نیوز ڈیسک)ہندوستانی ٹی وی چینل این ڈی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اس بات کا امکان ہے کہ ایک فلم میں پاکستان کی سابقہ وزیراعظم بے نظیر بھٹو کا کردار میں امکان ہے کہ روینہ ٹنڈن نبھائیں گی۔بے نظیر بھٹو کو 27 دسمبر 2007ءکو راولپنڈی میں قتل کردیا گیا تھا۔اس فلم… Continue 23reading بالی وڈ فلم میں بے نظیر کا کردار روینہ ٹنڈن نبھائیں گی

گوشت پر پابندی سے کچھ بالی ووڈ ایکٹر زپریشان کچھ خاموش

datetime 5  مارچ‬‮  2015

گوشت پر پابندی سے کچھ بالی ووڈ ایکٹر زپریشان کچھ خاموش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں گائے کے گوشت بیچنے اور رکھنے پر پابندی لگانے کے فیصلے کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے جبکہ اس پابندی پر ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد کے ساتھ ساتھ شوبز کی شخصیات نے بھی اپنے رد عمل کا اظہار سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر… Continue 23reading گوشت پر پابندی سے کچھ بالی ووڈ ایکٹر زپریشان کچھ خاموش

’ہیرﺅ ئن بننے کے لیے 90 کلو کا ہونا پڑا‘

datetime 5  مارچ‬‮  2015

’ہیرﺅ ئن بننے کے لیے 90 کلو کا ہونا پڑا‘

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ میں قدم رکھنے یا پھر وہاں قدم جمانے کے لیے فلمی ہیروئنوں میں وزن کم کرنے کا چلن تو عام ہے لیکن بھومی پدنیکر کو ہیروئن بننے کے لیے اپنا وزن بڑھا کر 90 کلو کرنا پڑا۔بھومی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’دم لگا کے ہئیشا‘ کی ہیروئن ہیں۔یش… Continue 23reading ’ہیرﺅ ئن بننے کے لیے 90 کلو کا ہونا پڑا‘

کمائی کے لحاظ سے دپیکا ہیروئنوں میں سرفہرست

datetime 5  مارچ‬‮  2015

کمائی کے لحاظ سے دپیکا ہیروئنوں میں سرفہرست

ممبئی(نیوز ڈیسک)فلمی دنیا میں آج کل ہیروئنوں میں بہت زیادہمقابلہ ہوگیا ہے اور نیوکمر کے آنے سے پرانی ہیروئنوں میں اور بھی زیادہ ہوگیا ہے۔ مگر کچھ ہیروئنیں سدا بہار ہوتی ہے اوروہ اپنا کام بھی اور کمائی بھی روزبروز اچھی کرتی جارہی ہیں ان کڑی میں گذشتہ کئی برسوں سے عروج پر رہی دپیکا… Continue 23reading کمائی کے لحاظ سے دپیکا ہیروئنوں میں سرفہرست

شاہ رخ خان نے ساڑھی ایسی باندھی کہ خواتین بھی دنگ رہ گئیں

datetime 5  مارچ‬‮  2015

شاہ رخ خان نے ساڑھی ایسی باندھی کہ خواتین بھی دنگ رہ گئیں

نئی دلی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے کنگ خان ایک طویل عرصے تک چھوٹی اسکرین سے غائب رہنے کے بعد پھر منظر عام پر ا?گئے لیکن اس بار ان کی انٹری نے سب کو حیران کردیا کیونکہ شاہ رخ اس پروگرام میں مردانہ لباس کے بجائے ساڑھی پہن کر پہنچ گئے۔شاہ رخ خان ہمیشہ خواتین کے… Continue 23reading شاہ رخ خان نے ساڑھی ایسی باندھی کہ خواتین بھی دنگ رہ گئیں

Page 949 of 969
1 940 941 942 943 944 945 946 947 948 949 950 951 952 953 954 955 956 957 958 969