اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

ممبئی میں ہونے والے فیشن شو میں سوناکشی سنہا اورعامر خان کی شرکت

datetime 5  مارچ‬‮  2015 |

ممبئی: (نیوز ڈیسک)جھلملاتے ملبوسات زیب تن کیے ماڈلز کی ریمپ پر واک نے شائقین کے دل لوٹ لیے۔ فیشن ویک میں شو اسٹاپر شوخ و چنچل اداں والی سوناکشی سنہا بنیں، کمپوزر انوملک اپنی بیٹی انمول ملک کے ساتھ ریمپ پر آئے۔ رشمی نگم اداکار سمیر دتتانی اور ارمان جین بھی فیشن شو کا حصہ بنے۔ آخر میں مسٹرپرفیکشنسٹ عامر خان نے شو کی رونق بڑھائی۔ کینسر کے مریضوں کی مدد کے لیے ہونے والے اس فیشن شو کو حاضرین نے خوب سراہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…