پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

رنبیر کپو ر اورکترینہ کیف کا اہم فیصلہ ،کروڑوں روپے کا نقصان

datetime 5  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووکی خوبرواداکارہ کترینہ کیف اور رنبیر کپور کے معاشقے کی کہانیاں عام ہیں لیکن اب کی بار کترینہ کیف نے رنبیر کپور سے معاملات آگے بڑھانے کے لیے تین فلموں کے معاہدے ختم کرنے کافیصلہ کرلیاہے جن کی مدمیں ا±نہیں کروڑوں روپے ملنے تھے۔ بھارتی اخبار’ہندوستان ٹائمز‘کے مطابق حال ہی میں رنبیر کپور سے کترینہ کیف کے ساتھ مبینہ تعلقات اور جلد شادی کی خبروں کے بارے میں پوچھے گئے سوال کا جواب دینے سے گریز کیا لیکن اب خبریں ہیں کہ جوڑے نے ”ایک“ ہونے کا فیصلہ کرلیاہے۔ اخبار نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ کترینہ کیف نے ایک بڑے پروڈکشن ہاﺅس کے ساتھ کیے گئے تین فلموں کے معاہدے کو بھی ختم کرنے کافیصلہ کرلیاہے کیونکہ وہ اب اداکارہ سے شوٹنگز کی تاریخیں مانگ رہے تھے ، وہ جلد ہی معاہدے کے تحت رقم واپس کرنے کیلئے تیار ہیں کیونکہ وہ جلد ہی رنبیرکپور کے ساتھ معاملات انجام کو پہنچاناچاہتی ہیں۔



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…