اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

اکشے کمار شیلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کے کاروباری ساتھی بن گئے

datetime 6  مارچ‬‮  2015 |

بمبئی ( نیوزڈیسک) اکشے کمار شیلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کے کاروباری ساتھی بن گئے ہیں ‘ شیلپا شیٹھی اور اکشے کمار کے بارے میں ماضی میں بہت خبروں نے گردش کی ‘مگر اب اچھی خبر یہ ہے کہ اکشے کمار اب راج کندرا کے کاروباری ساتھی بن چکے ہیں‘ اور جلد ہی یہ مل کر ایک ٹیلی شاپنگ چینل شروع کریں گے اور یہ چینل جلد ہی منظر عام پر آئے گا اور اس میں بہت سے ادکار اور اداکارائیں بھی اپنے مشہور برانڈز اور کاروبار کو پروموٹ کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…