ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

نامور شخصیات کی آوازوں کو محفوظ کرنے والے لطف اللہ خان کی تیسری برسی

datetime 3  مارچ‬‮  2015 |

کراچی (نیوز ڈیسک)نامور شخصیات کی آوازوں کو محفوظ کرنے والے لطف اللہ خان کو دنیا سے رخصت ہوئے 3 برس بیت گئے۔لطف اللہ خان وہ ہیں جنہوں نے اپنے وائس ریکارڈنگ کے شوق کی بھرپور تسکین کی، جو چاہا وہ کرلیا اور ایسا ممکن ہوا۔ ان کی لگن اور انتھک محنت سے، سیاست، مزہب، ادب و ثقافت، موسیقی ، کھیل سمیت کوئی شعبہ ایسا نہیں جیس کی قد آور شخصیات کی آوازیں لطف اللہ خان نے محفوظ نہ کی ہو۔لطف اللہ خان کو دنیا سے رخصت ہوئے 3 برس بیت گئے۔ اک ڈر سا تھا کہ آوازوں کے اس خزانے کا کیا ہوگا جب وہ نہیں ہوں گے، لیکن خوشگوار حیرت ہوئی جب دیکھا کہ یہ خزانہ اسی طرح محفوظ ہے جیسا کود لطف اللہ خان نے رکھا تھا اور رکھنا چاہتے تھے۔جو نایاب آوازیں بہترین حالت میں یہاں موجود ہیں دنیا میں شاید ہی کسی اور جگہ پر ہو۔ زاہدہ لطف اللہ نے تو اپنے شوہر کی طرح اس کی بھرپور حفاظت کی ہے۔ تاہم یہ سب کچھ فرد واحد کی ہی کاوشیں ہیں۔ بدلتی نیا میں ان نایاب آوازوں کے لیے فرد واحد کی نہیں ادارے کی ضرورت ہے جو لطف اللہ خان کے اس گرانقدر کام کو زاہدہ لطف اللہ کے ساتھ مل کر ہمیشہ کے لیے محفوظ بناسکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…