جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

ریکھا کی مانگ میں امیتابھ بچن کے نام کا سندور

datetime 25  فروری‬‮  2015 |

ممبئی………بالی ووڈ بیوٹی ریکھا سندور کیوں لگاتی ہیں؟؟ مختلف ذہنوں میں اٹھنے والے اس سوال کا جواب مل گیا ہے۔ امیتابھ بچن اور ریکھا نےبالی ووڈ کو ماضی کی کئی مشہور فلمیں دیں، دونوں کی محبت کے فسانے بھی عام ہوئے، لیکن یہ فلمی جوڑی حقیقی زندگی میں نہ بن سکی۔ ان دنوں ریکھا کا مختلف تقریبات میں مانگ میں سندور سجا کر جانا موضوع بحث بنا ہوا ہے اور اس بحث کو نیا رخ دیا ہے بھارتی اداکار پُنیت ایثارکی اہلیہ دیپالی نے،جن کا دعویٰ ہے کہ ریکھا مانگ میں سندوربگ بی کے لیے لگاتی ہیں۔ یہ دعویٰ سچا ہے یا جھوٹا ریکھا کے سوا کوئی نہیں جانتا۔

 



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…