اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

سونم کپور کو راجکوٹ ممبئی منتقل کر دیا گیا

datetime 2  مارچ‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)سوائن فلو میں مبتلا بھارتی اداکارہ سونم کپور کو راجکوٹ کے اسپتال سے ممبئی منتقل کر دیا گیاہے۔سونم کپور کو نجی طیارے کے ذریعے ریاست گجرات کے علاقے راج کوٹ سے ممبئی پہنچایا گیا۔وہ وہیل چیئر پر تھیں اور انہوں نے احتیاط کی وجہ سے اپنا چہرہ ڈھانپ رکھا تھا۔گجرات میں فلم ”پریم رتن دھن پایو“کی شوٹنگ کے دوران سونم میں سوائن فلو کی تصدیق ہوئی تھی۔انہیں چارٹرڈ طیارے کے ذریعے فوری طورپر راج کوٹ اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…