پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

شاہ رخ خان نے ساڑھی ایسی باندھی کہ خواتین بھی دنگ رہ گئیں

datetime 5  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دلی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے کنگ خان ایک طویل عرصے تک چھوٹی اسکرین سے غائب رہنے کے بعد پھر منظر عام پر ا?گئے لیکن اس بار ان کی انٹری نے سب کو حیران کردیا کیونکہ شاہ رخ اس پروگرام میں مردانہ لباس کے بجائے ساڑھی پہن کر پہنچ گئے۔شاہ رخ خان ہمیشہ خواتین کے حقوق کے حامی رہے ہیں اسی لیے اپنے پروگرام کی میزبانی کے دوران مقابلے میں شریک خواتین کی خواہش پر انہوں نے ساڑھی پہن کر کچھ دیر تک پروگرام کی میزبانی کی تو شرکا نے انہیں زبردست داد دی۔ بھارتی ٹی وی کے پروگرام ” انڈیا پوچھے گا سب سے شانا کون“ میں کچھ خواتین کے درمیان مقابلہ ہوا جس کے اختتام پر خواتین نے اپنی جانب سے شاہ رخ خان کو ساڑھی کا تحفہ دے کر یہ فرمائش کردی کہ وہ اسے انہیں پہنانا بھی چاہتی ہیں جسے بالی ووڈ کنگ نے خوشی خوشی قبول کیا اور ساڑھی زیب تن کرکے شرکا کو حیران کردیا۔



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…