نیویارک……ہالی ووڈ کے صفِ اول کے اداکاروں اووَن ولسن اور پیئرس براسنن کی ایکشن تھرلر فلم”نو اسکیپ”کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ہدایتکار جان ایرک ڈوڈل کی اس فلم میں اووَن ولسن اور پیئرس براسنن کے ساتھ لیک بیل،اسٹرلنگ جیرنزاور اسپینسر گیرٹ اہم کردار ادا کررہے ہیں۔مائیکل لٹوک اور ڈریو ڈوڈل کی پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی ایک امریکی فیملی کے گرد گھوم رہی جو جنوب مشرقی ایشیا کے ملک منتقل ہوتی ہے جہاں ہونے والی بغاوت اور خانہ جنگی سے غیر ملکیوں کی جانوں کوشدید خطرات لاحق ہوجاتے ہیں۔ایکشن اور تھرل سے بھرپور یہ فلم نو اسکیپ دی وین اسٹین کمپنی کے تحت رواں سال2ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنائی جائے گی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
سیف علی خان کا کرینہ کپور کے ساتھ تعلقات میں عدم تحفظ کا انکشاف
-
عام تعطیل کا اعلان















































