ممبئی(نیوز ڈیسک) عالمی سطح تک شناخت بنانے کی تمنا اپنے دل میں رکھنے والی ادکارہ رادھیکا آپٹے کی نئی فلم بدلا پور حال ہی میں سینما گھروں کی رونق بن چکی ہیں۔ اس کے علاوہ رادھیکا کی ہنٹر ‘کون کتنے پانی میں اور پاچڑڈ جیسی فلمیں منظر عامپر آنے کو ہے۔ وہ ملیالی فلم حرام اور تیلگو فلم ’’دی فیلڈ ‘‘کی تیاری زور وں پر ہے۔ چودہ برسوں سے تھیٹر میں مصروف رہنے والے رادھیکا نے ممبئی کے پرتھوی تھیٹر اور این سی پی اے میں کچھ شو کئے تھے۔ وہیں ڈائریکٹروں نے انہیں دیکھا اور انہیں فلموں میں آنے کی آفر ملنے لگیں۔ حالانکہ شور ان دی سٹی اور رکت چرتر دو فلموں کی ریلیز کے پیلے رادھیکا کلاسیکل ڈانس سیکھنے کے لیے لندن چلی گئی تھیں۔ اس کی وجہ سے سے دو برسوں تک وہ فلموں سے دور رہیں۔ رادھیکا اپنی منزل تک پہنچنے کے لیے پر عزم ہیں۔ وہ لیک سے ہٹ کر فلموں میں کام کر کے عالمی سطح پر اپنا نام درج کرانا چاہتی ہیں۔ وہ طرح طرح کی فلموں میں جانا چاہتی ہیں۔ ایک جیسی فلمیں کرنا انہیں پسند نہیں ۔ شروع کی دونوں فلموں کے بعد انہیں کمزور عورت کی امیج والی تمام فلموں کے آفر ملے لیکن انہوں نے ان میں کام کرنے سے انکار کر دیا ہے کیونکہ وہ ایک دائرے میں سمٹ کر رہنا پسند نہیں کرتیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
پولیس کانسٹیبل کے بری ہونےپر لڑکی کی خودکشی کی کوشش کا کیس نیا موڑ اختیار کرگیا، DNA لڑکی کے حقیقی چ...
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
اب پاکستان فرسٹ نہیں سیکیورٹی فرسٹ ہوگا، اہم میٹنگ میں بڑے فیصلے کرلیے گئے
-
برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا بیان
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































