اپنی منزل تک پہنچنے کے لیے پرعزم ہیں رادھیکا
ممبئی(نیوز ڈیسک) عالمی سطح تک شناخت بنانے کی تمنا اپنے دل میں رکھنے والی ادکارہ رادھیکا آپٹے کی نئی فلم بدلا پور حال ہی میں سینما گھروں کی رونق بن چکی ہیں۔ اس کے علاوہ رادھیکا کی ہنٹر ‘کون کتنے پانی میں اور پاچڑڈ جیسی فلمیں منظر عامپر آنے کو ہے۔ وہ ملیالی فلم حرام اور… Continue 23reading اپنی منزل تک پہنچنے کے لیے پرعزم ہیں رادھیکا