اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

ابھیشیک بچن نے 41 کروڑ میں نیا فلیٹ خریدا

datetime 9  مارچ‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک )جونیر بچن یعنی ابھیشیک نے پچھلے دنوں ایک پانچ بیڈروم کا لگژی فلیٹ خریدا ہے جو اپنی بینیٹ روڈ ورلی میں واقع اسکائی لارک ٹاورس کی 37 ویں منزل پر واقع ہے۔ اس فلیٹ کو ابھیشیک نے 41 کروڑ میں خریدا ہے اس فلیٹ کا کل رقبہ 3875 اسکوائر فٹ ہے اس اس طرھ اس کی فی اسکوائر فٹ ہے قیمت 1.66 لاکھ روپے ہے۔ فلیٹ ایک فیملی روم‘ ڈائننگ روم لیونگ روم‘ ویٹ اینڈ ڈرائی کشن کے علاوہ اطراف 20 فٹ ٹیرس پر مشتمل ہے۔ واضح ہو کہ امیتابھ بچن کے ممبئی میں پہلے سے وسیع و عریض مکانات پر تیکشا اور جلسہ موجود ہیں۔ پرتیکشا میں امیتابھ بچن کے ساتھ جیا بچن رہتی ہیں اور جلسہ میں ابھیشیک‘ ایشوریہ اور آرادھیا کے ساتھ راہتے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…