پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

گلوکار رجب علی کی بیگم انتقال کر گئیں

datetime 5  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستانی فلموں کے ماضی کے نامور گلوکار رجب علی کی بیگم لندن میں دماغ کی شریان پھٹنے سے انتقال کر گئیں۔رجب علی جو گزشتہ دو ماہ سے پاکستان میں قیام پذیر تھے بیوی کی اچانک وفات کی خبر سن کر فوری طور پر لندن پہنچ گئے۔مرحومہ نے پس ماندگان میں دو لڑکے اور دو لڑکیاں چھوڑی ہیں ۔لاہور میں موجود سینئر گلوکار اے نیر ‘حسین بخش گلو ‘حمیرا چنہ ‘انور رفیع ‘موسیقار صفدر حسین خان ‘موسیقار استاد غلام حیدر خان ‘ریڈیو پاکستان لاہور کے اسٹیشن ڈائریکٹر ساجد حسن درانی ‘ڈپٹی کنٹرولر پروگرام آصف خان کھیتران ‘سلیم بزمی ‘گلوکارہ ترنم ناز ‘گلوکار آصف جاوید اور موسیقار وجاہت عطرے نے رجب علی کی بیگم کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔مرحومہ کو لندن میں سپرد خاک کر دیا گیا۔



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…