اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

پروڈکشن ہدایتکاری یا پھر گانے میں فی الحال کوئی دلچسپی نہیں، کر ینہ کپو ر

datetime 4  مارچ‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ میری تمام تر توجہ اداکاری پر ہے فیشن پروڈکشن ہدایتکاری یا پھر گانے میں فی الحال کوئی دلچسپی نہیں۔۔بھارتی خبر رساں ادارے کلے مطابق کرینہ کپور نے کہا کہ مجھے کئی جگہ سے اپنی فیشن لائن کا آغاز کرنے کی پیشکش ہوئی تاہم ابھی میں فلموں سے اپنی توجہ ہٹانا نہیں چاہتی انھوں نے کہا کہ فی الحال میں خود کو پروڈیوسر کی ٹوپی پہننے کی اہل ہی نہیں سمجھتی انھوں نے کہا کہ میرے پاس ابھی اتنا وقت ہی نہیں ہے کہ میں اداکاری سے ہٹ کر کوئی ذمے داری نبھاو¿ں۔انھوں نے کہا کہ مجھے ویسے بھی ابھی صرف اداکاری میں ہی دلچسپی ہے اور اسی پراپنی تمام تر توجہ مرکوز کرناچاہتی ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…